: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست (یو این آئی) ایشیا کپ 2025 سے قبل، سونی اسپورٹس نیٹ ورک کے ساتھ بات چیت میں وریندر سہواگ نے کہا کہ ہندوستان ایشیا کپ جیتے گا۔ ایشیا کپ 2025 کے آفیشل براڈ کاسٹر ، سونی اسپورٹس نیٹ ورک کے ساتھ ایک خصوصی
گفتگو میں ، وریندر سہواگ نے ہندوستان کے امکانات پر کہا، ”ہم عالمی چیمپئن ہیں۔ ہم نے ابھی حال ہی میں چیمپئنز ٹرافی اور ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا ہے اور مجھے یقین ہے کہ ہم ایشیا کپ میں سب سے بہترین ٹیم ہیں اور امید ہے کہ ہم ایشیا کپ جیتیں گے۔