: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ، 19 اگست (یو این آئی) جاپان کراٹے ایسوسی ایشن آف انڈیا ( جے کے اے آئی) نے کہا کہ ہندوستان حیدر آباد میں باوقار انویٹیشنل بین الا قوامی کراٹے ٹورنامنٹ 2025 کی میزبانی کرے گا۔ ایسوسی
ایشن کی جانب سے آج یہاں جاری کردہ ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ اگلے سال 18 سے 22 جنوری تک گاچی بو ولی انڈور اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
اس ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے تین ہزار سے زائد شرکا کی شرکت متوقع ہے۔