the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تھرواننتاپورم، 6نومبر ;- پہلے دو میچوں میں عظیم اسکور کرنے کے بعد ایک دوسرے کو شکست دے کر ہندستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں منگل کو جب یہاں تیسرے اور فیصلہ کن ٹی-20 مقابلے میں آمنے سامنے ہوں گی تو انکے درمیان اس فارمیٹ کی خطابی جنگ جیتنا لازمی ہوگی۔



right;">ہندستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان مقررہ اووروں کی سیریز میں مقابلہ زبردست چل رہا ہے۔
ہندستان نے ایک روزہ سیریز 1-2 سے جیتی ہے لیکن ٹی -20 سیریز 1-1 سے برابری پر پہنچ چکی ہے اور کیرل کے تھرواننتاپورم میں واقع گرین فیلڈ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں سیزیز کا فیصلہ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.