the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ، 13 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کی مرد ہاکی ٹیم تاریخی اولمپک کانسہ کا تمغہ جیتنے کے بعد پہلی مرتبہ منگل کے روز ڈھاکہ میں ایشیائی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں کوریا کے خلاف تاریخی ایکشن میں نظرآئے گی۔

اس سنگل



پول ٹورنامنٹ میں اولمپک میں کانسہ تمغہ فاتح اور دفاعی چیمپئن ہندوستان کی قیادت کرنے والے من پریت سنگھ کریں گے، جب کہ ہرمن پریت سنگھ نائب کپتان کا کردار ادا کریں گے۔
2011 میں اس ٹورنامنٹ کے آغاز کے بعد سے ہندوستان نے تین بار ٹرافی جیتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.