: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دھرم شالہ، 14 ستمبر (یو این آئی ) ہماچل پردیش کی خوبصورت پہاڑیوں میں واقع بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم دھرم شالہ میں اتوار کو کھیلے جانے والے پہلے ٹی -20 کرکٹ میچ میزبان ٹیم انڈیا مہمان جنوبی افریقہ سے حساب برابر کرنے کے ارادے سے اترے
گی۔
ہندستان نے اس میدان پر جنوبی افریقہ کے خلاف واحد ٹی -20 میچ کھیلا ہے، جس میں ہندوستانی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
دھرم شالہ میدان میں ہندستانی ٹیم صرف ایک ٹیسٹ اور دو ون ڈے میچ ہی جیت پائی ہے جبکہ دو ون ڈے اور ایک ٹی -20 میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔