: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 21 اکتوبر (یو این آئی ) ہندستان نے اپنے گیند بازوں کی شاندار کارکردگی سے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن پیر کو جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز 162 رنز کے معمولی اسکور پر سمیٹ دی۔
اسی کے ساتھ میزبان ٹیم کو 335 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے
جس سے حریف ٹیم کو مسلسل دوسرے میچ میں فالو آن کیلئے مجبور ہونا پڑا ہے۔
فاسٹ بولر محمد سمیع نے 22 رن پر دو وکٹ، امیش یادو نے 40 رن پر تین وکٹ، ڈیبو کرنے والے بولر شہباز ندیم نے 22 رن پر دو اور لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ نے 19 رن پر دو وکٹ نکالے۔