the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچسٹر، 15 جون (ایجنسی ) ہندستان کے کرکٹ آئکن سچن تندولکر نے کہا ہے کہ بے شک پاکستان اپنے دن ایک خطرناک ٹیم ہوتی ہے لیکن ٹیم انڈیا اگر اپنی تال کے ساتھ کھیلتی ہے تو وہ پاکستان کو شکست دے سکتی



ہے۔

ہندستان کا ورلڈ کپ 2019 میں اتوار کو پاکستان کے ساتھ مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔
سچن نے اسٹار اسپورٹس کے پروگرام فلپس ہیو کرکٹ لائیو پر کہاکہ پاکستان کے ساتھ مقابلہ ہمیشہ بحث میں رہتا ہے اور اس پر مہینوں پہلے بات شروع ہو جاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.