: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ستمبر(ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان کے میچ یوں تو ہمیشہ ہی ہائی ولٹیج ہوتے ہیں، ایشیا کپ 2018 میں چہارشنبہ (19 ستمبر) کھیلا گیا ہند-پاکستان کا میچ بھی کافی سرخیوں میں رہا، ہندوستان کی شاندار گیند بازی کے سامنے پاکستانی بلے باز نہیں ٹک پائے اور 8 وکٹ سے میچ ہار گیا، پاکستان کی اس ہار کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کی تصویر بھی خوب وائرل ہورہی ہے، اسکے ساتھ ہی فینس بی سی سی آئی سے بھی اپیل کررہے ہیں.
اس میچ میں روہت شرما کے شاندار چوکے-چھکے کے ساتھ ساتھ میدان پر لگے کیمرے
نے اسٹیڈیم میں بیٹھی ایک پاکستان فین کو بھی قید کیا، کیمرے میں قید ہوئی اس پاکستانی حیسنہ کی تصویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہے- اس پاکستانی حسینہ کی خوبصورتی کے فین ہندوستانی بھی بن گئے ہیں.