the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیملٹن 31 جنوری (ایجنسی) نیوزی لینڈ کے خلاف جمعرات کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میں آٹھ وکٹ سے ملی شرمناک شکست کے بعد ہندستان کے قائم مقام کپتان روہت شرما نے اسے طویل



عرصے کے بعد بلے بازی میں بدترین مظاہروں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ روہت نے اپنے 200 ویں ون ڈے میں شکست کے بعد ایوارڈ کی تقریب میں کہاکہ طویل عرصے بعد بلے بازی میں یہ ہمارے بدترین مظاہروں میں سے ایک ہے۔ ہمیں اس کی بالکل توقع نہیں تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.