: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7نومبر(ایجنسی) ترونتھاپورم میں آج ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور اہم میچ کھیلا جائے گا اور دونوں ہی ٹیم پوری تیاریوں کے ساتھ میدان پر اترے گی.
تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں اب تک کھیلے گئے دو میچوں کا اسکور دونوں ٹیموں کے بیچ 1-1 سے برابر ہے. ایسے
میں گرینفیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ ناظرین کے لیے دلچسپ ہوگا.
حالانکہ بارش اس میچ کا مزہ خراب کرسکتی ہے - یہاں پیر کے روز ہوئی زور دار بارش کے بعد میچ پر خطرہ اور بھی بڑھ گیا ہے. مقامی موسمیات کےمحکمہ کے مطابق منگل کے روز بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے.