the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ویلنگٹن/6فروری(ایجنسی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمین پہلے ٹی 20 میچ میں 220 رنوں کا پچھا کرتے ہوئے ٹیم انڈیا کی پوری ٹیم 139 رنوں پر سمٹ گئی، اس طرح سے نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں پہلا میچ 80 رن سے جیت کر 1-0 سے برتری



بنالی ہے، ٹیم انڈیا کی طرف سے ایم ایس دھونی نے سب سے زیادہ 39 رن بنائے، نیوزی لینڈ کے لیے ٹم نے سب سے زیادہ تین وکٹ لیے-
ٹیم انڈیا کا 9واں وکٹ ایم ایس دھونی کا گرا، دھونی نے 31 گیندوں پر 39 رنوں کی انگیز کھیلی اور وہ ٹم کی گیند پر آوٹ ہوئے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.