the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ماؤنٹ مونگانوئي، 25 جنوری (ایجنسی) ہندوستان نے ٹاپ آرڈر کے اپنےسبھی بلے بازوں روہت شرما 87، شیکھر دھون 66، وراٹ کوہلی 43، امباٹي رائیڈو 47، مہندر سنگھ دھونی ناٹ آؤٹ 48 اور کیدار جادھو ناٹ آؤٹ 22 کی شاندار کارکردگی سے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہفتہ کو 50 اوور



میں چار وکٹ پر 324 رن کا مضبوط اسکور بنا یا۔

ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ روہت اور شکھر نے پہلے وکٹ کے لئے 154 رن جوڑ کر اپنے کپتان کے فیصلے کو صحیح ثابت کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.