: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایڈیلیڈ، 10 دسمبر (ایجنسی) دنیا کی نمبر ایک ٹیم انڈیا نے سنسنی خیز مقابلے میں آسٹریلیا کوپہلے ٹسٹ کے پانچویں اور
آخری دن آج 31 رن سے شکست دے کر چار ٹسٹ میچوں کی سیریز میں ایک۔ صفر کی سبقت حاصل کرلی۔ ہندوستان کی ٹسٹ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے جب اس نے آسٹریلیا کی سرزمین پر پہلا ٹسٹ میچ جیتا ہے۔