: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 02 فروری (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے فروری کے آخر میں ہند -آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی ٹوئنٹی -20 سیریز کے پہلے اور دوسرے میچوں کے مقام میں تبدیلی کی ہے۔
start;">بی سی سی آئی نے بنگلور میں 20 سے 24 فروری تک ہونے والے ایرو انڈیا شو کی وجہ سے پہلے دو میچوں کے مقامات میں تبدیلی کی ہے۔ اب ہند -آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹوئنٹی -20 میچ 24 فروری کو آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا دوسرا میچ 27 فروری کو بنگلور کے ایم چنا سوامی میدان میں کھیلا جائے گا۔