: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینبرا، 12 نومبر (ایجنسی)ہندستانی کرکٹ ٹیم 21 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میچ سے دورہ آسٹریلیا کا آغاز کرے گی۔
ہندستانی ٹیم اپنے دورہ
آسٹریلیا کے دوران تین ٹی 20 میچ، چار ٹیسٹ میچ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز میں شرکت کرےگی۔ شیڈول کے مطابق ہندستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز برسبین میں 21 نومبر سے ہوگا۔