: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہالی، 09 مارچ (ایجنسی) وراٹ کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم اتوار کو یہاں آئی ایس بندرا اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف چوتھا ون ڈے جیت کر سیریز پر قبضہ کرنے
کے مقصد سے اترے گی۔ میزبان ٹیم کپتان وراٹ کی 123 رنز کی سنچری کے باوجود آسٹریلیا کے ہاتھوں رانچی میں 32 رنز سے میچ گنوا بیٹھی تھی۔ اس ہار کی وجہ سے ہندوستان کے ہاتھ سے پانچ میچوں کی سیریز پر قبضہ کرنے کا موقع نکل گیا اور اب سیریز دو۔