: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہالی/9مارچ(ایجنسی) آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ونڈے کرکٹ میچ کے لیے اتوار کو ہندوستانی ٹیم اترے گی سبھی کی نظریں وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت پر لگی ہونگی جو بہترین مظاہرہ کرکے ورلڈ کپ ٹیم کے لیے اپنا دعوی پکا کرنا چہے گا، کپتان ویراٹ کوہلی ورلڈ کپ کے سبھی کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں اور اسی کی وجہ سے ٹیم
مینجمنٹ باقی دو میچوں میں انہیں اتار سکتا ہے.
دھونی نے رانچی میں اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا اور اب پنت کو انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کےلیے اپنی دعویداری پیش کرنے کا موقع ملا ہے، اس سے پہلے پنت بلے باز کے طور پر کھیلا چکا ہے لیکن اب دھونی کو آرام دییے جانے کے بعد انہیں وکٹ کیپنگ کا موقع بھی ملے گا.