the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
موہالی/9مارچ(ایجنسی) عثمان خواجہ usman-khwaja نے ون ڈے کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری کو 'خاص' بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی سنچری ہمیشہ مشکل ہوتی ہے. خواجہ نے 104 رنز بنائے اور کپتان فنچ کے ساتھ 193 رنز شراکت داری میں بنائے، دونوں نے ملکر آسٹریلیا کو تیسرے ونڈے میں



ہندوستان پر 32 رن سے جیت دلائی.
خواجہ نے کہا، یہ بڑی انگیز ہے، پہلی سنچری ہمیشہ مشکل ہوتی ہے بھلے ہی آپ کسی بھی موڑ میں کھیل رہے ہو، یہ بھی خاص ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں بھی میں نے ایسا ہی پایا ہے اور ونڈے میں بھی، کچھ سال پہلے میں 98 رن پر آوٹ ہوگیا تھا جو کافی مایوس کن تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.