: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جولائی (ایجنسی) آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے تصدیق کر دی ہے کہ ہندستانی ٹیم چین سے اکتوبر میں بین الاقوامی دوستانہ میچ کھیلے گی۔
text-align: start;"> ہندستانی ٹیم اس وقت فیفا کی عالمی درجہ بندی میں 97 ویں اور چین کی ٹیم 75 ویں مقام پر ہے۔ ہندستان کو چین سے کھیلنے کے لئے 8 سے 16 اکتوبر تک فیفا ونڈو ملی ہے۔