the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ، 20 نومبر (یواین آئی) ایمرجنگ انڈر -23 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کے دلچسپ مقابلہ میں آج پاکستان نے ہندوستان کے خلاف تین رن سے جیت حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔

پاکستان نے 50 اوور میں 7



وکٹوں کے نقصان پر 267 رن بنائے جبکہ ہندوستانی ٹیم آٹھ وکٹ پر 264 رن ہی بنا سکی۔
ہندوستان کو آخری تین اوور میں 20 رن کی ضرورت تھی اور اس کے چار وکٹ باقی تھے لیکن ٹیم اس ہدف کا حاصل نہیں کرسکی اور فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.