the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
دہلی،24 مئی (ذرائع) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو اگلے ماہ انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے جہاں اسے میزبان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے۔اس سیریز کے لیے 24مئی (ہفتہ) کوہندوستانی ٹیم اور نئے ٹیسٹ کپتان کا اعلان کردیا گیا۔ 18 رکنی ٹیم کی کمان شبمن گل کو سونپ دی گئی ہے۔ جب کہ وکٹ کیپر رشبھ پنت کو



نائب کپتان بنایا گیا ہے۔
آئی پی ایل 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سائی سدرشن اور تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ طویل عرصے بعد واپسی کرنے والے کرونا نائر کو بھی ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔فاسٹ بولر محمد شامی کو فٹنس وجوہات کی بنا پر ٹیم میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.