the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
میڈلے (میانمار)، 08 اپریل (ایجنسی)ہندستانی خواتین فٹ بال ٹیم منگل کو AFC اے ایف سی اولمپک کوالیفائنگ کے دوسرے راؤنڈ میں میزبان میانمار کے خلاف اہم میچ میں اترے گی۔

قومی ٹیم کی چیف کوچ میمول راکی نے اہم میچ سے پہلے بھروسہ ظاہر کیا کہ کھلاڑی مضبوط میانمار مقابلہ کے لئے تیار ہیں اور اپنی بہترین کارکردگی کریں گی ۔ ہندستانی ٹیم نے نومبر 2018 میں اولمپک کوالیفائنگ کے پہلے راؤنڈ میں كوالیفکیشن حاصل کیا تھا اور اب دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرنے سے وہ ایک قدم دور ہے لیکن اس کے لیے اس میانمار کی مضبوط ٹیم کو ہرانا ہوگا۔



To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.