the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایمسٹیلوین، 12 جون (یو این آئی) ایف آئی ایچ ہا کی پر ولیگ 2024/25 میں شاندار کار کردگی کے باوجود ہندوستانی ٹیم کو ارجنٹینا کے خلاف 3-4 سے قریبی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 
ہالینڈ کے دیگر ہاکی



اسٹیڈیم میں ہر من پریت سنگھ (12 ، 33 ) نے ہندوستان کے لیے دو گول کیے جبکہ ابھیشیک (42) نے تیسرا گول کیا۔ 
بدھ کی رات ارجنٹائن کے لیے مٹیاس رے ( 3 ) ، لوکاس مارٹنز (17)، سنٹیا گوتار ازونا (34) اور لوسیو مینڈیز (46 ) نے گول کئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.