: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 24 فروری (یواین آئی) دنیا کی نمبر ایک ٹسٹ ٹیم انڈیا کو اپنے بلے بازوں کی شرمناک کاکردگی کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے چوتھے ہی دن پیر کو 10 وکٹ سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
میزبان نیوزی لینڈ نے اپنی
تاریخ کی 100 ویں ٹسٹ جیت درج کی اور دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
ہندوستان نے چار وکٹ پر 144 رنز سے اپنی اننگز کو آگے بڑھا یا لیکن اس کے بلے باز وکٹ پر ٹکنے کا کوئی جذبہ نہیں دکھا سکے اور اس کی دوسری اننگز محض 191 رنز پر سمٹ گئی۔