: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 25 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی انڈر 23 فٹ بال ٹیم نے اتوار کو فجیرہ اسٹیڈیم میں عمان کے خلاف 2-1 کی جیت کے ساتھ اے ایف سی انڈر 23 ایشیائی کپ 2022
کوالیفائر مہم کا آغاز کیا۔
پورے میچ میں ہندوستان کا دبدبہ رہا۔
فارورڈ رحیم علی نے چھٹے منٹ میں پہلا گول کرکے ہندوستان کو ابتدائی برتری دلائی۔