: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیپ ٹاؤن/23فروری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کی سرزمین پر پہلی بار كوئي دو طرفہ سیریز جیت کر تاریخ رقم کرنے والی ہندستانی کرکٹ ٹیم ہفتہ کو میزبان ٹیم کے خلاف ہونے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹوئنٹی 20 میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرنے کے ارادے سے میدان پر اترے گی۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"=""> چھ میچوں کی ون ڈے سیریز کو 5۔ 1 سے جیتنے والی ہندستانی کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 28 رنز شکست دے کر سیریز میں 1۔