the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنے، 23 مارچ (یواین آئی) سلامی بلے باز شکھر دھون (98) صرف دو رن سے اپنی سنچری سے چوک گئے لیکن ہندوستان نے کپتان وراٹ کوہلی (56)، وکٹ کیپر بلے باز لوکیش راہل (ناٹ آوٹ 62) اور ڈیبیو میچ کھیل رہے آل راونڈر کرنال پانڈیا (ناٹ آوٹ 58) کی شاندار سنچری سے انگلینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ مقابلے میں منگل کو 50 اوور



میں پانچ وکٹ پر 317 رن کا مضبوط اسکور بنالیا۔

ہندوستان نے اس مقابلے میں ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کی اور شکھر دھون اور روہت شرما نے پہلے وکٹ کے لئے 64 رن جوڑ کر ٹیم کو اچھی شروعات دلائی۔
روہت نے 42 گیندوں پر 28 رن میں چار چوکے لگائے جبکہ دھون نے 106 گیندوں پر 98 رن میں 11 چوکوں اور دو چھکے لگائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.