the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
گیکی بیر اء20 فروری (یو این آئی) اوپنر اسمرتی مندھانا (87) کی دھما کہ خیز نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2023 کے گروپ بی کے اپنے میچ میں آئرلینڈ کے سامنے 156 رن کا ہدف



رکھا۔
دیگر ہندوستانی بلے باز آئر لینڈ کی سخت بولنگ لائن اپ کے خلاف جدوجہد کر رہے تھے، اسمرتی نے 56 گیندوں پر نوچوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 87 رن بنائے۔ اس کے علاوہ جمائما روڈریگز نے 12 گیندوں میں تین چوکوں کی مدد سے 19 رن بنائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.