the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم 18 جون سے انگلینڈ کے ساؤتیمپٹن میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کا فائنل جیتے گی؟

ہندوستان
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 13 مئی (یواین آئی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کی حتمی ہندوستانی ٹیم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں اول پوزیشن پر برقرار ہے۔
ڈبلیو ٹی سی کی دوسری فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ دوسرے نمبر پر برقرار ہے۔

جمعرات کو آئی سی سی کی جانب سے جاری سالانہ اپڈیٹ کے مطابق ہندوستان 121 پوائنٹس کے ساتھ درجہ بندی میں پہلے اور نیوزی لینڈ 120 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.