the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) ہندوستان کی ڈوٹا 2 اور راکٹ لیگ ای اسپورٹس ٹیموں نے جنوبی ایشیا کے علاقائی کوالیفائرز میں شاندار کارکردگی کے بعد 2022 کامن ویلتھ ای اسپورٹس چیمپئن شپ میں جگہ بنا



لی ہے۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن یکم اگست سے 7 اگست تک برمنگھم میں ہوگا۔

ہندوستان نے ہرگن سنگھ کی کپتانی میں تینوں راکٹ لیگ ٹائٹل میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.