the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسقط(اومان)،25 جنوری (یواین آئی) انڈین ویمن ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو پیر کو 1-9سے ہراکر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں داخل ہونے کے ساتھ ہی اسپین اور نیدر لینڈ میں ہونے والے 2022 ایف اائی ایچ ویمن ہاکی ورلڈ کپ میں بھی اپنی جگہ پکی کرلی ہے سیمی فائنل میں



ہندوستان کا مقابلہ 26 جنوری کو کوریا سے ہوگا ہندوستان نے اپنا آخری پول اے میچ پیر کو مسقط میں سنگاپور کے خلاف 1-9سے جیتا تھا۔
اس سے قبل ہندوستان کو جاپان کے ہاتھوں 2-0سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ہندوستان نے اپنے پہلے میچ میں ملائیشیا کو 0-9سے شکست دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.