: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،20 نومبر (ذرائع) تیز گیند باز محمد سراج کے والد محمد غوث کا 53 سال کی عمر میں جمعہ کے روز حیدرآباد میں انتقال ہوگیا-
سراج کے والد کے
پھیھپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے- اور کافی وقت سے علاج چل رہا تھا- 26 سالہ سراج سڈنی میں قومی ٹیم کے ساتھ تربیت لے رہے ہیں- انہیں پریکٹس سیشن سے واپس آنے کے بعد یہ خبر ملی-