the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ٹوکیو، 21 اگست (ایجنسی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بدھ کو پانچ۔
صفر سے شکست دے کر اولمپکس ٹیسٹ ایونٹ جیت لیا



ہے۔

ہندوستانی مرد ٹیم نے اس طرح نیوزی لینڈ سے لیگ میچوں میں شکست کا بدلہ بھی لے لیا اور ساتھ ہی نومبر میں ہونے والے اولمپکس کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لئے اپنی مضبوط تیاری کا اشارہ بھی دے دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.