the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آکلینڈ، 19 مارچ (یو این آئی) کپتان میگ لیننگ (97) اور وکٹ کیپر ایلیسا ہیلی (72) کے شاندار اسکور کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو یہاں آئی سی سی 2022 خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں ہندوستان کو چھ وکٹوں سے



شکست دے دی۔
یہ آسٹریلیا کی مسلسل پانچویں جیت ہے۔
ٹاس ہارنے کے بعد پہلےبیٹنگ کرتے ہوئےہندوستانی ٹیم نے کپتان متالی راج (68)، ہرمن پریت کور (57) اور یستیکا بھاٹیہ (59) کی نصف سنچریوں کی بدولت 50 اوورز میں 7 وکٹوں پر 277 رنز کا مشکل ہدف بنایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.