: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الخبیر (سعودی عرب)، 09 نومبر (یو این آئی ) ہندستان کی انڈر -19 ٹیم مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان سعودی عرب سے 0-4 سے شکست کھا کر اے ایف سی انڈر -19 فٹ بال چمپئن شپ 2020 کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
ہندستان کو جمعہ
کو کھیلے گئے اس کوالیفائر مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
میزبان ٹیم کے لئے فارورڈ محمد خلیل مران نے پہلا گول کیا جبکہ مڈفیلڈر احمد البساس نے پہلے ہاف کے 10 ویں، 18 ویں اور 28 ویں منٹ میں گول کر ہیٹ ٹرک مکمل کی اور ٹیم کو 4-0 سے جیت دلائی۔