the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جکارتہ، 28 مئی (یو این آئی) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہاکی ہیرو ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں ہندوستان نے ہفتہ کو جاپان کو 2-1 سے شکست دی۔

جی بی کے ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں



ہندوستان نے پہلے ہی کوارٹر میں ایک گول کے ساتھ آغاز کیا۔
جاپان نے میچ کے پہلے پانچ منٹ میں ہندوستان پر غلبہ حاصل کیا لیکن میچ کے آٹھویں منٹ میں منجیت نے چار ڈیفنڈراور گول کیپر کو چکمہ دیتے ہوئے ہندوستان کے لیے پہلا گول کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.