نئی دہلی ، 30 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کو یکم سے 26 مارچ 2026 تک آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے اے ایف سی خواتین ایشیا کپ 2026 کے لیے جاپان، ویتنام اور چینی تائیے کے ساتھ گروپ سی میں 
رکھا گیا ہے۔
ہندوستان اپنے گروپ مرحلے کے تمام میچ پر تھ ریکٹینگولر اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔
وہ 4 مارچ کو ویتنام کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گے ، اس کے بعد جاپان اور ویتنام کے خلاف میچ ہوں گے۔