the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 7 اگست (یو این آئی) وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے گا ٹھاکر نے منگل کو یہاں بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر حسن محمود سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے ہندوستان



کے بین الاقوامی فلمی میلے ، دوطرفہ فلموں کی تیاری سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ایک ٹویٹ میں انوراگ ٹھاکر نے کہا ’’بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر محمود سے مل کر خوشی ہوئی۔ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور تاریخی تعلقات ہیں۔ اسے مزید مضبوط کیا جائے گا۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.