یو پیا ( ارونا چل ) ، 10 مئی (یو این آئی) ہندوستان نے یہاں گولڈن جوبلی اسٹیڈیم میں گروپ بی کے اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 8-0 سے شکست دے کر اپنے سیف انڈر 19 چیمپئن شپ ٹائٹل کے دفاع کی شاندار شروعات کی۔
ڈینی
میتئی لاکشرم (26، 150،31) نے ٹورنامنٹ میں پہلی بار شاندار ہیٹ ٹرک اسکور کی جبکہ پر سان جاجو (17'،162) نے شاندار آل راؤنڈ کار کردگی میں دو گول اسکور کیے۔
ایم ڈی اربش (140) ، اومنگ ڈوڈم (148) اور کپتان سنگمیوم شامی (181) نے ایک ایک گول کیا۔