the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیونس آئرس، 7اپریل (یو این آئی) ہندستان نے ارجنٹینا دورہ کے اپنے پہلے مشق میچ میں میزبان ٹیم اور اولمپک چیمپئن ارجنٹینا کو 4-3 سے شکست دی۔

ہندستان کی طرف سے



نیلکاتنا شرما (16)، ہرمن پریت سنگھ (28)، روپندر پال سنگھ (33) اور ورون کمار (47) نے گول کئے۔
اولمپک چیمپئن کی طرف سے ڈراگ فلکر لیانڈرو تولینی (35اور 53) نے دو گول اور میسو کسیلا (41)نے ایک گول کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.