: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 06 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جمعہ کو پہلے ٹوئنٹی -20 میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں
ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی -20 میچ آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ہندستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں اس مقابلے کو جیت کر سیریز میں برتری بنانا چاہیں گی۔