: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستان نے ازبکستان کے تاشقند میں 27 سے 30 ستمبر تک منعقد 27 ویں ایڈی ڈاس کپ ہینڈبال چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا۔
font-size: 18px; text-align: start;"> ٹورنامنٹ میں ہندستانی سینئر ٹیم نے حصہ لیا۔ ہندستان کو فائنل میں میزبان ازبکستان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اسے چاندی کا تمغہ ملا۔