: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کٹک، 10 جنوری (یو این آئی ) سلامی بلے باز شیفالي ورما کی ناٹ آؤٹ 89 رنز کی طوفانی اننگز کی بدولت ہندستان سی نے بی ٹیم کو جمعہ کو یکطرفہ انداز میں آٹھ وکٹ سے شکست دے کر خواتین ٹی -20 چیلنجر ٹرافی جیت لی
انڈیا بی نے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 131 رن بنائے۔
ویلاسوامي ونتا نے 25 اور پوجا وستركر نے 22 گیندوں پر تین چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 43 رن بنائے۔