the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ، 22 ​​دسمبر (یو این آئی) امیش یادو (25/4) اور روی چندرن اشون (4/71) کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جمعرات کو 227 رن پر آؤٹ کر دیا بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے



ہوئے آسان آغاز کیا اور پہلے سیشن میں دو وکٹ گنوانے کے باوجود 82 رن بنالئے بنگلہ دیش دوسرے سیشن میں جارحانہ بلے بازی کے ارادے سے میدان میں آیا لیکن لنچ کے بعد پہلی ہی گیند پر کپتان شکیب الحسن (16) چیتشور پجارا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.