the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 اگست (ایجنسی) ہندوستان 2020 کے ٹوکیو اولمپک سے پہلے دہلی میں ISSF آئی ایس ایس ایف ورلڈ کپ مرحلہ (رائفل / پستول / شاٹ گن) منعقد کرے



گا جس کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈین (این آر اے آئی ) نے ہفتہ کو ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ ہندوستان 2012 سے ساتویں بار کانٹننٹل یا کثیرملکی نشانہ بازی چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.