the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسقط، 22 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے خواتین ایشیا کپ میں اپنے خطاب بچاو مہم کی شاندار شروعات کرتے ہوئے ملیشیا کو 9-0 کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔
جیت کے بعد، ہیڈ کوچ جینیک شوپ مین نے ہفتے کے روز کہا کہ کھلاڑیوں نے اچھا مظاہرہ کرتے



ہوئے ملیشیا پردباؤ قائم رکھا اور شاندار فتح حاصل کی۔

سویتا کی قیادت میں دفاعی چیمپئن ٹیم کی کھلاڑی وندنا کٹاریہ (8ویں، 34ویں منٹ)، دیپ گریس ایکا (10)، نونیت کور (15، 27)، لالریمسیامی (38)، مونیکا (40) اور شرمیلا (46، 59) نے گول کئے اور جمعہ کو زبردست جیت درج کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.