the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رانچی، 04 نومبر (یو این آئی ) کیدار جادھو کی 86 رنز کی شاندار اننگز اور لیفٹ آرم اسپنر شہباز ندیم کے 32 رن پر چار وکٹ کی بدولت انڈیا بی نے انڈیا سی کو پیر کو 51 رن سے شکست دے کر دیودھر ٹرافی کا خطاب جیت لیا۔
جے ایس سی اے انٹرنیشنل



اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں انڈیا بی نے سات وکٹ پر 283 رن کا مضبوط اسکور بنایا جس کے جواب میں انڈیا سی کی ٹیم نو وکٹ پر 232 رن ہی بنا سکی۔
انڈیا سی نے تین ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں دونوں لیگ میچ جیتے تھے لیکن فائنل میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.