: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کٹک، 07 جنوری (یو این آئی ) ویلاسوامي ونیتا (30) اور کپتان سمرتی مندھانا (34) کی شاندار اننگز اور ان کے درمیان پہلے وکٹ کے لئے 58 رن کی ساجھےداری کی بدولت ہندستان بی خاتون ٹیم نے منگل کو اے ٹیم کو 35 رنز سے شکست دے کر خاتون ٹی -20 چیلنجر ٹرافي کے فائنل
میں داخلہ حاصل کر لیا۔
بی ٹیم نے چار وکٹ پر 139 رن کا مضبوط اسکور بنایا جس کے جواب میں اے ٹیم سات وکٹ پر 104 رن ہی بنا سکی۔
بی ٹیم کے تین میچوں میں یہ دوسری جیت ہے اور اس نے 10 پوائنٹس کے ساتھ فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ اس کا ایک میچ ابھی باقی ہے۔