the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پونے، 27 مارچ (یو این آئی) ہندوستان اور انلینڈ کی ٹیمیں تین میچوں کے ون ڈے سیریز میں ایک ایک میچ جیت کر برابری پر آ چکی ہیں۔
اب دونوں کے درمیان اتوار کے روز ہونے والے تیسرے اور



آخری ون ڈے میچ میں سیریز کا فیصلہ ہونا ہے۔

ہندوستان نے دوسرے مقابلے میں 50 اوور میں 336 رن کا بے حد مضبوط اسکور بنایا تھا لیکن انگلینڈ نے اس بڑے اسکور کو بہ آسانی عبور کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.