اینتهوون، 12 جولائی (یو این آئی) ہندوستان اے مرد ہا کی ٹیم نے یورپ کے دورے پر شاندار فارم بر قرار رکھتے ہوئے اپنے تیسرے میچ میں فرانس کو 3-2 سے شکست دے کر مسلسل تیسری جیت درج کی یہ مقابلہ اینتھوون کے ہاکی کلب اور انجے ۔ روڈ میں کھیلا گیا، جس میں
ہندوستان کے لیے فارورڈ آدتیہ ارجن لا لگے نے دو گول کیے ، جبکہ ان کے ساتھی بابی سنگھ دھامی نے ایک گول کیا۔
آدتیہ نے پہلا گول کیا اور بعد میں ایک پنالٹی کارنر کو بھی گول میں تبدیل کیا۔ بابی سنگھ نے ہندوستان کے لیے تیسرا اور فیصلہ کن گول کر کے ٹیم کو جیت دلائی۔